پاکستان معرکہ حق کی تقریبات، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلئے ڈائیورژن پلان جاری کر دیاMobeera Fatimaمئی 9, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 9, 2026030 معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلئے ڈائیورژن پلان جاری کردیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے معرکۂ حق... Read more
پاکستان پنجاب سے گندمی کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی ، خیبر پختونخوا میں آٹا مزید مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026037 پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبر پختونخوا میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔ ایک ہفتے... Read more
پاکستان توہین عدالت کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کو نوٹس جاری کر دیاMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026032 وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے۔ صوبائی وزیر سعید غنی کیخلاف توہین عدالت... Read more
پاکستان جھل مگسی میں مسافر کوچ الٹ گئی ، 8 افراد جاں بحق ، 22 زخمیMobeera Fatimaمئی 8, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2026029 جھل مگسی میں ایم ایٹ پر مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق کوچ خاران... Read more
پاکستان 9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 12 جون تک توسیعMobeera Fatimaمئی 7, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2026031 عدالت نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 12 جون تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی... Read more
پاکستان معاشی بہتری کیلئے کتابی باتیں نہیں، عملی اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خزانہMobeera Fatimaمئی 6, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2026037 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کے لیے کتابی باتیں نہیں، عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے... Read more
پاکستان بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں کو شرم آنی چاہئے ، علیمہ خانMobeera Fatimaمئی 6, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2026032 علیمہ خان بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دن اڈیالہ جیل نہ آنے پر پارٹی رہنماؤں پر برہم ہو گئیں۔ علیمہ خان... Read more
پاکستان مولانا ادریس پر حملہ کرنیوالوں کی تصاویر حاصل کر لی گئیں ، ایک ملزم کی شناختMobeera Fatimaمئی 6, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2026028 چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر حملہ کرنے والے نیٹ ورک کے بارے میں سراغ لگا لیا گیا۔ سی سی ٹی وی کیمروں... Read more
پاکستان وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ، ہاؤسنگ فنانس میں اوورسیز پاکستانی اور نجی شعبہ بھی شاملMobeera Fatimaمئی 6, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2026031 حکومت نے وزیراعظم اپن گھر پروگرام کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہش مند اوورسیز پاکستانیوں اور نجی شعبے کو خوشخبری سنا دی۔ وزیر خزانہ محمد... Read more
پاکستان بغیر ترپال ڈھانپے ریت مٹی و دیگر بھوسے والی گاڑیوں کا لاہورمیں داخلہ بند کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 6, 2026 by Mobeera Fatimaمئی 6, 2026030 لاہور میں بغیر ترپال ڈھانپے ریت مٹی و دیگر بھوسے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور میں اسموگ اور... Read more