تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، ٹیکس سلیب میں ردو بدل ممکن، وزیر خزانہadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024076 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،ٹیکس... Read more
سنیتا مارشل کی حج اور عمرے کے دوران موبائل کا استعمال کرنے والوں پر تنقیدadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 20240101 معروف اداکارہ و فیشن ماڈل سنیتا مارشل نے حج اور عمرے کے دوران موبائل کا استعمال کرنے والوں پر تنقید کی ہے۔ گزشتہ روز شوبز... Read more
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید فی لٹر 9 روپے کی کمی کا امکانadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024083 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید فی لیٹر 9 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پر عملدرآمد سے قبل پیٹرول... Read more
سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 19 جون تک عام تعطیلات کا اعلانadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024099 سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 17 جون سے 19 جون تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ... Read more
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیلadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024092 اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق... Read more
سولر پینلز مزید سستے ہوں گے، خام مال پر ٹیکس ختمadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024097 ملک بھر میں سولر پینلز مزید سستے ہوں گے، خام مال اور دیگر آلات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر... Read more
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، دینی خدمات کی تعریفadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 20240100 وزیراعظم شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم بجٹ... Read more
پنجاب حکومت کی کاشتکاروں سے ناانصافی، مریم نواز کی کارکردگی ہے، پیپلز پارٹی رہنماadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024085 پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بھارت سے پاکستان کی ہار نے محسن نقوی کی کارگردگی واضح کردی، وفاق میں حکومت میں... Read more
بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ، متعدد دہشتگرد گرفتارadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024085 بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کئی دہشتگردوں کو گرفتار... Read more
نان فائلرز کو یوٹیلٹی سروسز بند نہ کرنے والی کمپنیوں اور معاونین کو کروڑوں روپے جرمانے کی تجویزadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024093 ایف بی آر نے نان فائلرز کو یوٹیلٹی سروسز بند نہ کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں اور معاونین کو کروڑوں روپے جرمانے کی تجویز دے... Read more