اہم خبریںپاکستان قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدیMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024093 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ جے یو آئی نے ووٹنگ میں... Read more
اہم خبریںپاکستان تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں، نیپراMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 20240102 نیپرا نے کہا ہے کہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کرینگے، کس سے نہیں ، اللہ بہتر جانتا ہے ، وزیر داخلہMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024092 وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کریں گے اور کس سے نہیں یہ تو اللہ بہتر... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا، بارشوں نے تباہی مچا دی، 19 افراد جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024086 خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ صوبے میں موسلادھار بارشوں کے باعث... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی بل ادا کرنا اب ممکن نہیں ، ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کرینگے ، حافظ نعیمMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024090 مہنگائی اور بجلی کے زیادہ بلوں کیخلاف لیاقت باغ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو گیا ، حکومت سے مذاکرات... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیل پچھتائے گا ، فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024088 فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ حماس نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ... Read more
اہم خبریںپاکستان بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، آمد و رفت متاثرMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024094 بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے آمد و رفت متاثر ہو گئی۔ بارش کی وجہ سے حب ندی... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اڈیالہ جیل منتقلMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024087 پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ رؤف حسن پر سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ریاست مخالف... Read more
اہم خبریںپاکستان انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان اور شاہ محمود کو ویڈیو لنک پر پیش کرنیکا حکمMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024087 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان اور ترکی اسرائیل کیخلاف بھرپور کارروائی کا اعلان کریں ، سراج الحقMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024091 جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے اسماعیل ہنیہ سے چند ماہ قبل ہونے والی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل... Read more