وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام چیلنجadminجون 1, 2024 by adminجون 1, 2024068 وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج... Read more
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا آغاز ، تین رکنی کمیٹی تشکیلadminجون 1, 2024 by adminجون 1, 2024065 اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔ الیکشن... Read more
گورنر ہائوس کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گا ، پی ٹی آئی سے بات کیلئے تیار ہیں ، فیصل کنڈیadminجون 1, 2024 by adminجون 1, 2024076 گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے... Read more
یوبی ایل کی جانب سے لٹریچر اینڈ آرٹس ایوارڈز جیتنے والے کامیاب اُمیدواروں کا اعلانadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024077 گیارہویں یو بی ایل لٹریچر اینڈ آرٹس ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایک مقامی فائیواسٹار ہوٹل میں منعقد کی گئی ، جس میں مصنفین ،... Read more
ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024071 یکم جون سے ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی ہو گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 234روپے 59... Read more
مارگلہ ہلز پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد گرفتارadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024070 اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک... Read more
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024074 الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھ... Read more
سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ، عظمیٰ بخاریadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024068 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ اپنے... Read more
پشاور میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، 2دہشت گرد ہلاک ، 2زخمیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024078 سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں... Read more
وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویزadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024076 آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔... Read more