اہم خبریںپاکستان جو ہوگیا وہ ہوگیا، آنے والے وقت کا سوچیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا یومِ آزادی پر پیغامMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024063 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جو ہوگیا وہ ہوگیا، اب ہمیں آنے والے وقت کی فکر کرنی ہے، ہر زندہ قوم اپنا... Read more
اہم خبریںپاکستان جشن آزادی پر عہد کریں عوامی ترقی کیلئے کام کرینگے، صدر زرداریMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024076 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر عہد کریں کہ عوامی ترقی کے لیے کام کریں گے، پاکستان کو ایک... Read more
اہم خبریںپاکستان ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کا فیصلہ مستردMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024078 وفاقی کابینہ نےایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کا ای سی سی کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ ای سی سی نے گذشتہ ہفتے ایک... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان بھر میں 77ویں یومِ آزادی کا جشن آج منایا جارہا ہےMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024075 پاکستان بھر میں آج 77ویں یوم آزادی کا جشن منایا جارہا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ ملک بھر میں... Read more
اہم خبریںپاکستان مشکلات کے باوجود قوم کا عزم اور اتحاد ہمیشہ غالب رہا، وزیر اعظمMobeera Fatimaاگست 14, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2024079 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود پاکستان کی غیور و بہادر قوم کے عزم اور اتحاد کا... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کے لواحقین کو پلاٹس دینے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024065 خیبر پختونخوا حکومت نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو مفت پلاٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم خریداری پالیسی میں تبدیلی ، سابق جی ایم پاسکو ظہور رانجھا گرفتارMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024075 پاسکو گندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو گرفتار کر... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ایم اے کاکول میں آج آزادی نائٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہوں گےMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024074 پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ آزادی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستانی پولیس افسران کی برطانیہ میں ٹریننگ کرانے پر غورMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024076 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی... Read more
اہم خبریںپاکستان متنازع چیک پوسٹ کی تعمیر پر پاک افغان افواج میں فائرنگ ، طورخم سرحد بندMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024077 طورخم سرحد کے قریب متنازع چیک پوسٹ کی تعمیر پر پاکستان اور افغانستان کی افواج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے... Read more