اہم خبریںپاکستان پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024065 پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی... Read more
اہم خبریںپاکستان سوات ، باراتیوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 5 افراد جاں بحقMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024066 سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی حکام کے مطابق مٹہ چپریال میں... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت آئین سے بنیادی حقوق نکال کر ہمارا د اختیار ختم کر دے ، اسی طرح ملک چلائے ، اسلام آباد ہائیکورٹMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024062 اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کریں کہ آئین کو تبدیل کرکے اس میں سے بنیادی حقوق نکال دیں تو... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کا قرضہ 315 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا، وژول کیپیٹلMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024068 پاکستان کا قرضہ 315 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے، عالمی ادارے وژول کیپیٹل کی رپورٹ کے مطابق عالمی قرضہ کل جی ڈی پی کا... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریفMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024076 سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو سپورٹ کیا ان کا احتساب ہونا... Read more
اہم خبریںپاکستان میٹرکس پاکستان کا خیرپختونخوا میں یوتھ سمٹ کا کامیاب انعقادMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024075 میٹرکس پاکستان کی جانب سے خیرپختونخوا میں کامیاب یوتھ سمٹ منعقد کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان فیض حمید کورٹ مارشل، تین ریٹائرڈ افسران بھی زیر حراست ہیں، آئی ایس پی آرMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024070 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں... Read more
اہم خبریںپاکستان قیمتوں میں بڑی کمی، سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024066 فیصل آباد سمیت ملک بھر میں قیمتوں میں بڑی کمی، سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکار کیا گیا۔ آئے روز بجلی مہنگی ہونے... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی مبینہ سہولت کاری ، اڈیالہ جیل کے اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024071 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفیMobeera Fatimaاگست 15, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2024075 پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ... Read more