اہم خبریںپاکستان گرمی کی شدت میں اضافہ، چیف میٹرولوجسٹ کا ملک میں موسمیاتی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024050 چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کے پیش نظر موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز کراچی... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم اگست سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے کی تجویزMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024052 عوام کو ریلیف دینے کے لئے یکم اگست سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024057 خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان میں بس حادثہ ،17 افراد جاں بحق، 34 زخمیMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024058 شمالی افغانستان میں ایک بس کے الٹنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ بس حادثہ میں 34 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے،خواجہ آصفMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024060 وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلبMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024054 سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے کمیMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024057 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز حکومت کی عوام دوست حکمت عملی رنگ لانے لگی ،گندم کے بڑھتے نرخوں میں 3سو روپے فی من کمی کر ا... Read more
اہم خبریںپاکستان شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیاMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024055 رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ... Read more
اہم خبریںپاکستان جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم کاایڈہاک جج بننے سے انکارMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024064 جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے انکار کردیا۔ جسٹس مشیر عالم نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جوابی خط لکھ... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، سخت سکیورٹی انتظامات، موبائل سروس جزوی بندMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024054 ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس مختلف شہروں سے برآمد ہوئے، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے، موبائل سروس جزوی بند ہے۔... Read more