پاکستان نواز شریف دبئی روانہ ، ایک روز قیام کے بعد لندن جائیں گےMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024072 مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف بیرون ممالک دوروں کے لئے... Read more
اہم خبریںپاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024070 فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق ملک بھر کے 42 کے بجائے... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، بیٹنگ جاریMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024079 راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 73 رنز کے مجموعی اسکور پر اننگز کا آغاز کیا، پہلے دن کے کھیل کے اختتام تک پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکمMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024071 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی... Read more
اہم خبریںپاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظمMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024077 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ بڑا چیلنج ہے۔ اور اقوام متحدہ کی حق... Read more
اہم خبریںپاکستان آئینی ترمیم جیسا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا ‘ بلاول بھٹوMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024073 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں... Read more
اہم خبریںپاکستان لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں ، تاریخ معاف نہیں کریگی ، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خطMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024071 سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے... Read more
اہم خبریںپاکستان توہین عدالت کیس ، عمران خان کو آج عدالت پیش کرنے کا حکمMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024075 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 577 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024080 لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 13 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ 13 روپے کی کمی... Read more
اہم خبریںپاکستان باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ اور 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارج ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024080 باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر... Read more