اہم خبریںپاکستان کراچی ، نظارت خانے میں کھڑی 100 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، 30 مکمل تباہMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024058 کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں نظارت خانے میں کھڑی 100 سے زائد سرکاری گاڑیوں میں آگ بھڑکنے کا پراسرار واقعہ پیش آیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024057 وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر مملکت برائے امور خزانہ علی پرویز ملک نے ایک... Read more
اہم خبریںپاکستان پریشان نہ ہوں ، بہت کچھ آنیوالا ہے ، اسی طرح روتے رہو گے ، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کو جوابMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024066 تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں اور بھی... Read more
اہم خبریںپاکستان ایم ڈی کیٹ میں بلیو ٹوتھ استعمال کرنیکی کوشش ، کرک سے 8 رکنی گینگ گرفتارMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 20240209 ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر خفیہ بلیوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے کے الزام میں کرک سے 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیل دہشتگردی کر رہا ہے ، امن کیلئے دنیا کیساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں ، صدر ، وزیر اعظمMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024047 صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی یوم امن کے موقع پر اقوامِ عالم کے مابین امن کے اصولوں... Read more
اہم خبریںپاکستان علاج کے بہانے آنیوالے افغان شہریوں کا پاکستان سے دیگر ممالک جانے کا انکشافMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024058 جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر پاکستان آنے والے افغان شہریوں کا دیگر ممالک جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پاکستان کے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاریMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024064 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی ، قافلوں کی آمد جاریMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024062 پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، ضلعی انتظامیہ نے کاہنہ مویشی منڈی میں جلسے کی مشروط اجازت دے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات ، آئینی ترمیم پر مشاورتMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024064 وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان جاتی امرا رائیونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال... Read more
اہم خبریںپاکستان دنیا بھر میں 22 ہزار 100 پاکستانی قیدیوں کی موجودگی کا انکشافMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024060 اسلام آباد: دنیا بھر میں 22 ہزار 100 پاکستانی شہری قید ہیں۔ ان میں سے سعودی عرب میں 10 ہزار 400 سے زائد جبکہ 5... Read more