اہم خبریںپاکستان پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اعزاز ، جدید ترین طریقے سے علاج کرنیوالا ایشیا کا پہلا ادارہ بن گیاMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024061 پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اعزاز ، جدید ترین طریقے سے دل کا علاج کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ادارہ بن گیا۔ پشاور انسٹیٹیوٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دیMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024056 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست حکومتی وکیل کے بیان کے بعد... Read more
اہم خبریںپاکستان مخصوص نشستیں ، الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024066 مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ آنے پر الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ... Read more
اہم خبریںپاکستان مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد نہیں تحریک انصاف اہل ہے ، جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024063 مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کا 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جسٹس یحییٰ... Read more
اہم خبریںپاکستان گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکانMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024060 جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باوجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی جلسے کیلئے تین مقامات تجویز ، تحریک انصاف نے انتظامیہ کو درخواست دیدیMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024058 پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے 3 مقامات تجویز کر لیے ہیں ، پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دیMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024063 سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی اجازت کے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس شامل کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024061 خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ میں لائف انشورنس بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر... Read more
اہم خبریںپاکستان بلوچستان میں 5 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکارMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024060 بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں... Read more
اہم خبریںپاکستان آرٹی فیشل انٹیلی جنس سسٹم ، بغیر ہیلمٹ پولیس اہلکاروں کے بھی ای چالان شروعMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024058 صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹیلی جنس سسٹم کے ذریعے پولیس اہلکاروں کے بھی ای چالان شروع کردیے گئے۔ لاہور میں ہیلمٹ نہ پہننے والے تمام... Read more