اہم خبریںپاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کے لئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولرز دینے اعلانMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024046 وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کے لئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولرزدینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب... Read more
اہم خبریںپاکستان اسموگ کی روک تھام ، پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنیکا حکمMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024056 لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے اور اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم دے... Read more
اہم خبریںپاکستان سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانیوالوں سے رقم تین اقساط میں لینے کا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024056 سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے کے خواہش مند عازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، حج پیکیج کے واجبات کو اقساط میں وصول کرنے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 526 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024058 لاہور، انڈو ں کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کا گوشت بھی مہنگا ہو گیا۔ مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے... Read more
اہم خبریںپاکستان ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دیں ، سوزی وائلز وائٹ ہائوس کی چیف آف اسٹاف مقررMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024062 نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دی ہیں ، سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھر میں چینی کے ایکس مل ریٹ میں بڑی کمیMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024061 ملک بھر میں چینی کے ایکس مل ریٹ میں بڑی کمی ہو گئی، ملک کے چاروں صوبوں میں تین ماہ قبل چینی کے ایکس مل... Read more
اہم خبریںپاکستان شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے مختلف مقامات پر بندMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024054 شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے مختلف مقامات سے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے... Read more
اہم خبریںپاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی ، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونیکا امکانMobeera Fatimaنومبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 8, 2024053 جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی، بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ انسداد... Read more
اہم خبریںپاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو چینی کی قیمت میں 13روپے کمیMobeera Fatimaنومبر 7, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 7, 2024058 یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق چینی 13... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaنومبر 7, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 7, 2024065 وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ... Read more