اہم خبریںپاکستان صارفین کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکانMobeera Fatimaفروری 27, 2025فروری 27, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 27, 2025فروری 27, 2025046 ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست پر نیپرا تھارٹی... Read more
اہم خبریںپاکستان قانون کی بالادستی نہیں ہو گی تو ملکی معیشت نہیں چلے گی، شاہد خاقان عباسیMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025043 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی نہیں ہو گی تو ملکی معیشت نہیں چلے گی۔ عوام پاکستان پارٹی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور میں انڈے مزید مہنگے ، پشاور، ملتان، فیصل آباد اور حیدر آباد میں مرغی کی قیمت بڑھ گئیMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025040 لاہور میں انڈے مزید مہنگے جبکہ پشاور میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں زندہ برائلر مر غی کی قیمت میں دو... Read more
اہم خبریںپاکستان ہم سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں، بلاول بھٹوMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025045 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں۔ بلاول بھٹو نے... Read more
اہم خبریںپاکستان کانگریس سینٹر تاشقند آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنرMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025045 وزیرِ اعظم شہباز شریف کانگرس سینٹر تاشقند پہنچے ،ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش... Read more
اہم خبریںپاکستان آسٹریا میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلانMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025046 آسٹریا میں اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک بھر میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم مارچ سے پٹرول 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکانMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025046 بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان میں بارش ، ژالہ باری اور سیلاب سے تباہی ، 29 افراد جاں بحقMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025045 افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری کے نتیجے میں 29 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں مسلسل بارش،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ کردیا گیاMobeera Fatimaفروری 25, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 25, 2025049 راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ کردیا گیا،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ مسلسل بارش... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ بھرمیں میٹرک امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئیMobeera Fatimaفروری 25, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 25, 2025047 کراچی،حیدرآباد ،سکھر سمیت سندھ بھرمیں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کی وجہ سے تبدیل کردی گئی ہے۔ نویں دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل... Read more