اہم خبریںپاکستان مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 16 اہلکار شہیدMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025041 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔ پولیس... Read more
اہم خبریںپاکستان کرک ، ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم ، 10 افراد جاں بحق ، 8 زخمیMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025043 کرک میں انڈس ہائی وئے پر ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو... Read more
اہم خبریںپاکستان انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکامMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025048 اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانتوں سے متعلق سماعت ہوئی۔ بانی... Read more
اہم خبریںپاکستان مصری حکومت کی تجویز مسترد ، حماس کا جنگ بندی کیلئے غیر مسلح ہونے سے انکارMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025053 غزہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ آئینی بینچ کیلئے ججوں کی نامزدگی ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلبMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025038 چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز کی نامزدگیوں کے معاملے پر 18 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس چیف جسٹس کی... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز بھیج دی گئیMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025043 وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز بھیج دی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول... Read more
اہم خبریںپاکستان جنگلات اراضی کیس، سپریم کورٹ نے زیرقبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات طلب کر لیںMobeera Fatimaاپریل 14, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 14, 2025043 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں زیرقبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سپریم کورٹ میں جنگلات اراضی... Read more
اہم خبریںپاکستان جے یو آئی نے مائنز اینڈ منرل بل مسترد کر دیا ، حمایت کرنیوالے پارٹی ارکان سے جواب طلبMobeera Fatimaاپریل 14, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 14, 2025048 جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرتے ہوئے سینیٹ میں اس کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی۔ جے یو... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ کا پاکستان آنے کا فیصلہMobeera Fatimaاپریل 14, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 14, 2025052 رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا میں وکیل کلائیو اسمتھ نے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئےMobeera Fatimaاپریل 14, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 14, 2025042 پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے۔ گزشتہ سال پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے، اس... Read more