Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

لکی مروت میں جھڑپ ، 3 خوارج مارے گئے ، پولیس اہلکار شہید

لکی مروت کے علاقے کوٹ کشمیر میں پولیس اور امن کمیٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ مقابلے کے دوران ایک اہلکار بھی شہد ہو گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کمانڈر چھوٹا وسیم بھی شامل ہے ، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے ایک گھر میں پناہ لی اور خواتین کو یرغمال بنایا، پولیس نے گھر میں خوارج کو نشانہ بنایا۔ جھڑپ میں ایک اہلکار شاہد اللہ شہید ہو گیا۔

آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے پولیس اور عوام کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور لکی مروت کے عوام ملکر خوارج کا صفایا کریں گے۔

Related posts

سندھ حکومت کا کل ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان

Mobeera Fatima

تحریک انصاف ملکی سلامتی کیلئے مذاکرات کیلئے تیار ، دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی ، عارف علوی

Mobeera Fatima

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ، شبلی فراز مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار

Mobeera Fatima

Leave a Comment