اہم خبریںپاکستان کشیدگی باعث تشویش ، پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں ، اقوام متحدہMobeera Fatimaاپریل 25, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 25, 2025034 اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے قابل تعریف ، پوری قوم ساتھ کھڑی ہے ، صدر زرداریMobeera Fatimaاپریل 25, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 25, 2025040 صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کرکے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے تناظر میں... Read more
اہم خبریںپاکستان توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکمMobeera Fatimaاپریل 25, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 25, 2025051 اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان بھارت تنازع مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے، وزیر دفاعMobeera Fatimaاپریل 25, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 25, 2025037 پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے۔ وزیردفاع نے اسکائی نیوز... Read more
اہم خبریںپاکستان پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع ، بولی دہندگان سے درخواستیں طلبMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025046 حکومت نے قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرتے ہوئے اظہار دلچسپی کا نوٹس جاری کر دیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمیMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025043 لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق درہ پیزو میں پولیس موبائل... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانیکا فیصلہ ، امیدواروں کیلئے تعلیمی قابلیت کی نئی شرطMobeera Fatimaاپریل 23, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 23, 2025041 پنجاب حکومت نے رواں سال ستمبر میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کی تیاریوں کا عمل... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں گندم کا کاشتکار ڈپریشن کا شکار ہے، کسان رہنما خالد کھوکھرMobeera Fatimaاپریل 23, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 23, 2025030 لاہور: کسان رہنما خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کا کاشتکار ڈپریشن کا شکار ہ۔ ہم بات کرنے کو تیار ہیں لیکن... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا ، جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، سپریم کورٹMobeera Fatimaاپریل 23, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 23, 2025038 سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست خارجMobeera Fatimaاپریل 23, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 23, 2025040 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام... Read more