Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

لاہور ، پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ محرم ا لحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 9 اور 10 محرم ا لحرام کو ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہو گی۔

Related posts

افغانستان ، فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن منصور بم دھماکے میں جاں بحق

Mobeera Fatima

عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا

Mobeera Fatima

مسلم لیگ ن کا اہم معاملات پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment