اہم خبریںپاکستان عدالت کا پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکمMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025041 اسلام آباد: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کا... Read more
اہم خبریںپاکستان معرکہ حق، مادر وطن کی دفاع میں 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئےMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025043 راولپنڈی: معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کیجانب سے سول ڈیفنس کیلئے 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاریMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025040 لاہور: پنجاب حکومت نے سول ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے۔ سول ڈیفنس کے... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارت سے مذاکرات کی صورت میں صرف 3 نکات پر بات ہو گی، وزیر دفاعMobeera Fatimaمئی 12, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 12, 2025035 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی صورت میں صرف 3 نکات پر بات ہو گی۔ وزیر دفاع... Read more
اہم خبریںپاکستان عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہMobeera Fatimaمئی 12, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 12, 2025040 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ امریکہ چین تجارتی معاہدے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان سے لڑنا آسان نہیں، بھارتی جنرل پی آر شنکر کا اعترافMobeera Fatimaمئی 12, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 12, 2025048 اسلام آباد: بھارتی جنرل پی آر شنکر نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان سے لڑنا آسان نہیں۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیفMobeera Fatimaمئی 12, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 12, 2025043 پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا تھا کہ ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں۔ پاکستان کی... Read more
اہم خبریںپاکستان عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دیMobeera Fatimaمئی 12, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 12, 2025046 عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی بین الاقوامی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ نے بھی پاک فوج کی برتری... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سمجھوتہ طے پا گیا، جے شنکرMobeera Fatimaمئی 10, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 10, 2025032 نئی دہلی: بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے آج فائرنگ اور جوابی کارروائیوں کی روک تھام پر اتفاق کیا۔ بھارتی... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارتی کارروائیوں کا ہماری بہادر افواج نے بھرپور جواب دیا، وزیراعظمMobeera Fatimaمئی 10, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 10, 2025035 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی کارروائیوں کا ہماری بہادر افواج نے بھرپور جواب دیا۔ وزیر اعظم نے ملک کی موجودہ صورتحال اور... Read more