اہم خبریںپاکستان وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیاMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025034 وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موسم گرما... Read more
اہم خبریںپاکستان اسحق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزمMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025035 وزیر خارجہ اسحق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے... Read more
اہم خبریںپاکستان میانوالی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، سی ٹی ڈی نے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئےMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025049 میانوالی میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنائے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق میانوالی... Read more
اہم خبریںپاکستان آئی ایم ایف پروگرام معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ، صدر زرداریMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025037 صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ،اقتصادی تعاون کرنے پر عالمی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیاMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025039 پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ میں بمباری سے 80 شہید ، بھوک سے 29 بچے چل بسےMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025038 وسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 80 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ بھوک کے باعث 29 بچے اور بزرگ جان کی بازی... Read more
اہم خبریںپاکستان نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لیMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025035 پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لی۔ انہوں نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین... Read more
اہم خبریںپاکستان خضدار حملہ ناقابل برداشت ، بھارت کو شکست سے سبق سیکھنا چاہئے ، اسحق ڈارMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025042 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ خضدار حملہ ناقابل برداشت ہے، بھارتی پراکیسز باز آ جائیں۔ سینٹ اجلاس میں اظہار... Read more
اہم خبریںپاکستان فوج کا کم وسائل میں بڑا معرکہ ، ہمیں پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا ، فیصل واوڈاMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025043 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پاک افواج نے بھارتی فوج کے 258 لوگوں کو مارا، ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کردفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گجرات سے گرفتارMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025038 یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا۔ وافی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق 2023 میں... Read more