اہم خبریںپاکستان بھکاری مافیا کیخلاف مؤثر کارروائی کیلئے موبائل ایپ بنائی جائے ، لاہور ہائیکورٹMobeera Fatimaمئی 26, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 26, 2025043 لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی بیگر ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کا حکم جاری کر دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اینٹی بیگر ایکٹ پر عملدرآمد کیس کی... Read more
اہم خبریںپاکستان ججز کے تبادلوں میں چار مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے، سپریم کورٹMobeera Fatimaمئی 26, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 26, 2025043 سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ ججز کے تبادلوں میں چار مراحل پر... Read more
اہم خبریںپاکستان تمام جماعتوں نے فوج کا ساتھ دیا ، پاکستان ہے تو سیاست ہے ، صدر زرداریMobeera Fatimaمئی 26, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 26, 2025035 صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں تمام سیاسی جماعتیں افواج کیساتھ کھڑی ہوئیں ، پاکستان ہے تو تمام سیاسی جماعتیں... Read more
اہم خبریںپاکستان صحت کارڈ پلس میں مزید 4 پیچیدہ بیماریوں کا علاج بھی شامل کردیا گیاMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 20250136 پشاور: صحت کارڈ پلس میں مزید 4 پیچیدہ بیماریوں کا علاج بھی شامل کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیارMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025042 پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق ایکٹ میں بدمعاشوں کی قانونی شناخت... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے خلاف مقدمہ، پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025035 وفاقی وزارت داخلہ نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد پر ایف آئی آر درج اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ... Read more
اہم خبریںپاکستان آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مکمل، مذاکرات کا اعلامیہ جاریMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025043 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف مشن نے نتھن پورٹر... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد الیکٹرک بس کا کرایہ 100 فیصد بڑھا د یا گیا، شہری پریشانMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 20250183 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔ 26 مئی 2025 سے نئی کرایہ پالیسی نافذ کی جا... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی اندرونی طور پر تقسیم ، عمران خان حکومت سے مذاکرات نہیں چاہتے ، رانا ثناءاللہMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025039 وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح نہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ، کوئی کیسے دبائو ڈال سکتا ہے ؟ سپریم کورٹMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025032 سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ہے۔ صدر مملکت کو تبادلے کیلئے... Read more