اہم خبریںپاکستان ہر سطح پر مذہبی رواداری اور باہمی احترام کا فروغ ہمارا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابMobeera Fatimaاگست 22, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2025050 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر سطح پر مذہبی رواداری اور باہمی احترام کا فروغ ہمارا عزم ہے۔ مریم نواز نے تشدد... Read more
اہم خبریںپاکستان فیلڈ مارشل نے کسی صحافی کو انٹرویو دیا نہ برسلز ایونٹ میں پی ٹی آئی کا کوئی ذکر ہوا ، ترجمان پاک فوجMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025033 پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے کسی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا ،جس کالم کی... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ ، 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظورMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025051 سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا ، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فنڈز اکاؤنٹ نمبر جاریMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025040 خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فنڈز اکاؤنٹ نمبر جاری کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے بتایا کہ فنڈز... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلابی صورتحال ، وزیراعظم کا بلاول بھٹو ، حافظ نعیم اور خالد مقبول صدیقی سے رابطہMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025044 وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں و سیلابی صورتحال پر سیاسی قائدین سے رابطے کئے ہیں۔ وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے رابطہ کرکے... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے قربانیاں دے کر دہشت گردی کو شکست دی ہے، وزیراعظمMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025045 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان آج ہم آواز ہو کر دہشتگردی سے متاثرہ لوگوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان بونیر میں ملبے سے مزید 6 اور صوابی میں 12 لاشیں برآمدMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025049 بونیر میں مزید 6 بچوں کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں ، جس کے بعد بونیر میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیلMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025056 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل ہو... Read more
اہم خبریںپاکستان 24 اگست کی شام چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، اسپارکوMobeera Fatimaاگست 21, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2025049 اسپارکو نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے بارے میں پیشگوئی کر دی۔ ترجمان اسپارکو نے کہاہے کہ ربیع الاول 1447... Read more
اہم خبریںپاکستان جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025044 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم... Read more