اہم خبریںپاکستان ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے خلاف مقدمہ، پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025029 وفاقی وزارت داخلہ نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد پر ایف آئی آر درج اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ... Read more
اہم خبریںپاکستان آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مکمل، مذاکرات کا اعلامیہ جاریMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025036 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف مشن نے نتھن پورٹر... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد الیکٹرک بس کا کرایہ 100 فیصد بڑھا د یا گیا، شہری پریشانMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 20250173 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔ 26 مئی 2025 سے نئی کرایہ پالیسی نافذ کی جا... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی اندرونی طور پر تقسیم ، عمران خان حکومت سے مذاکرات نہیں چاہتے ، رانا ثناءاللہMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025029 وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح نہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ، کوئی کیسے دبائو ڈال سکتا ہے ؟ سپریم کورٹMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025028 سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ہے۔ صدر مملکت کو تبادلے کیلئے... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیاMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025030 وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موسم گرما... Read more
اہم خبریںپاکستان اسحق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزمMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025028 وزیر خارجہ اسحق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے... Read more
اہم خبریںپاکستان میانوالی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، سی ٹی ڈی نے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئےMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025037 میانوالی میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنائے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق میانوالی... Read more
اہم خبریںپاکستان آئی ایم ایف پروگرام معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ، صدر زرداریMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025025 صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ،اقتصادی تعاون کرنے پر عالمی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیاMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025027 پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی... Read more