اہم خبریںپاکستان صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دیMobeera Fatimaاگست 30, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2025053 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزرگاہوں پر نقل و... Read more
اہم خبریںپاکستان دریائے ستلج میں سیلاب کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، چھوٹی بڑی آبادیوں کا زمینی رابطہ منقطعMobeera Fatimaاگست 30, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2025050 دریائے ستلج میں سیلاب کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سینکڑوں چھوٹی بڑی آبادیوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ دریائے ستلج میں بھارتی آبی... Read more
اہم خبریںپاکستان سلمان آغا کی افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار دینے پر مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرلMobeera Fatimaاگست 30, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2025042 سلمان آغا کی افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار دینے پر مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ متحدہ عرب امارات... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلبMobeera Fatimaاگست 29, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2025037 صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانMobeera Fatimaاگست 29, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2025041 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس کی جانچ میں بڑی پیش رفت، نیا ماڈل متعارفMobeera Fatimaاگست 29, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2025046 ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سلوشنز نے پاکستان میں ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس کو بہتر انداز میں جانچنے کے لیے ایک نیا اور آسان ماڈل متعارف کرایا ہے۔ ماہرین نے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں 1769 موضع جات زیر آب ہیں ، ڈی جی پی ڈی ایم اےMobeera Fatimaاگست 29, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2025037 ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب کے ایک ہزار 769 موضع جات زیر آب ہیں ، اگلے 24 گھنٹے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، انٹرنیٹ انفراسٹرکچر پر رائٹ آف وے فیس ختمMobeera Fatimaاگست 29, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2025049 وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام نیٹ ورکس کی تنصیب پر عائد رائٹ آف وے فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف... Read more
اہم خبریںپاکستان راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ، اسپیل ویز کھول دیئے گئےMobeera Fatimaاگست 29, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2025050 راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد ڈیم کے اسپیل ویز کھول دیئے گئے۔ ڈیم میں پانی کی سطح... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، سیکڑوں بستیاں ڈوب گئیں ، لاکھوں افراد بے گھر ، مواصلات کا نظام درہم برہمMobeera Fatimaاگست 29, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 29, 2025046 دریائے چناب، ستلج اور راوی بدستور سیلاب کی لپیٹ میں ، حفاظتی بند ٹوٹنے سے پنجاب میں سیکڑوں بستیاں زیر آب آنے سے لاکھوں افراد... Read more