اہم خبریںپاکستان ڈبلیو ایچ او نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کا ذمہ دار قرار دے دیاMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025030 ڈبلیو ایچ او نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کے عالمی پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب... Read more
اہم خبریںپاکستان بنوں میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک ، متعدد ٹھکانے تباہMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025030 بنوں میں پولیس اور کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ بنوں کے علاقے میریان میں... Read more
اہم خبریںپاکستان این اے 129 لاہور میں ضمنی الیکشن 18 ستمبر کو ہو گا ، سعد رفیق کی حصہ لینے سے معذرتMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025033 مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کر لی۔ سعد رفیق... Read more
اہم خبریںپاکستان کچھ لوگ سسٹم لپیٹنا چاہتے ہیں ، سزائوں کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، بیرسٹر گوہرMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025026 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنمائوں کی سزائوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے آج... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو بیرونی پُشت پناہی حاصل ہے، عطا تارڑMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025025 وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو بیرونی پُشت پناہی حاصل ہے۔ عطا تارڑ نے میڈیا سے... Read more
اہم خبریںپاکستان عارف علوی ، علی امین گنڈاپور سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاریMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025034 انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے عارف علوی اور علی امین گنڈاپور سمیت 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ 26 نومبر... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر ٹرمپ کا شکریہ ، تجارتی معاہدے سے شراکت داری مزید مستحکم ہو گی ، شہباز شریفMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025035 وزیراعظم شہباز شریف نے تجارتی ڈیل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ڈونلڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں سینٹ نشست کیلئے پولنگ جاریMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025027 خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پولنگ شروع ہو گئی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر ، نوٹیفکیشن جاریMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025029 سندھ حکومت نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیم ہنر مند افراد... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025026 حکومت نے شوگر انڈسٹری کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مجوزہ فریم ورک کے تحت ٹریڈنگ... Read more