پاکستان راولپنڈی کے 4 روٹس پر الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغازMobeera Fatimaنومبر 21, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 21, 2025038 راولپنڈی میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ ابتدائی مرحلے میں بسیں 4 اہم... Read more
پاکستان فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمیMobeera Fatimaنومبر 21, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 21, 2025029 فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکا ہوا، جس کے بعد فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو... Read more
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، خبریں غلط ہیں ، پیپلز پارٹیMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025040 وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کے حوالے سے خبروں پر پیپلز پارٹی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا... Read more
پاکستان پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر ہوگا یا نہیں، کیس میں اہم پیشرفتMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025033 وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین... Read more
پاکستان پاکستان سے کشیدہ تعلقات، افغانستان کے وزیر تجارت بھارت پہنچ گئےMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025033 پاکستان سے کشیدہ تعلقات کے باعث افغانستان نے بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں... Read more
پاکستان کوئٹہ شہر میں بحالی کے چند گھنٹوں بعد انٹرنیٹ سروس پھر معطلMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025026 کوئٹہ شہر میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر اچانک معطل کر دی گئی ہے، انٹرنیٹ معطلی کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ اس سے قبل ایک... Read more
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 23 خوارج ہلاکMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025029 سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو کارروائیوں کے دوران 23 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی... Read more
پاکستان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کسی کو دھمکی نہیں دی ، بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، ترجمانMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025033 وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ترجمان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے بیان کی وضاحت کر دی۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کے بیان کو سیاق و... Read more
پاکستان پاکستان کا آئین بچوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے، صدر مملکتMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025032 صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین بچوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے... Read more
پاکستان پنجاب میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس، بین الاقوامی کھیلوں کیلئے سیکیورٹی پلان منظورMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025027 لاہور، محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے... Read more