اہم خبریںدنیا سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ ، امریکا میں کامیاب ریفرنڈمMobeera Fatimaمارچ 24, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 24, 2025043 امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو... Read more
اہم خبریںدنیا کینیڈا کے نومنتخب وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ، قبل از وقت انتخابات کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 24, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 24, 2025040 کینیڈا کے نو منتخب وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے، صدر آذربائیجانMobeera Fatimaمارچ 24, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 24, 2025046 اسلام آباد: صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔ صدر آذربائیجان الہام... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ جنگ سے سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہو رہے ہیں، پاکستانی مندوبMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 2025058 پاکستانی مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ غزہ جنگ سے سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ اورفلسطین کے معاملے پرمنیراکرم... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی ویزا کے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں، امریکی محکمہ خارجہMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 2025045 واشنگٹن،امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکی ویزاکے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں۔ واشنگٹن،امریکی محکمہ خارجہ... Read more
اہم خبریںدنیا نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق، 13 زخمیMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 20250119 نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق مسجد میں دہشت گردوں نے نمازیوں کوگھیرکرنشانہ... Read more
اہم خبریںدنیا نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے پاکستانی امریکی کمیونٹی کے اعزاز میں دو اہم قراردادیں منظورMobeera Fatimaمارچ 21, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 21, 2025036 نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے پاکستانی امریکی کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں دو اہم قراردادیں منظور کر لی گئیں۔... Read more
اہم خبریںدنیا اسکولوں کا معیار بہت گر چکا ، ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے حکمنامے پر دستخط کر دیئےMobeera Fatimaمارچ 21, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 21, 2025044 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکارMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025044 امریکی محکمہ خارجہ نے نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پرردِ عمل دینے سے انکار کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فورسزکی غزہ پر جارحیت جاری، مزید 60 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025041 اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں حملے، مزید60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں تنساریم کوریڈور پردوبارہ قبضہ کرلیا،... Read more