اہم خبریںدنیا سعودی عرب کا شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 24, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 24, 2025032 سعودی عرب نے شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور شراکتی معاہدوں کا اعلان کیا ہے۔ تقریباً 150 سرمایہ کاروں اور سعودی سرکاری... Read more
اہم خبریںدنیا 2016 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت ، ٹرمپ نے باراک اوباما کو غدار قرار دیدیاMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025039 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات پر سابق صدر باراک اوباما پر سنگین الزامات... Read more
اہم خبریںدنیا فلسطینی ریاست تسلیم کرنا ہماری پالیسی کے منافی ، امریکا کا یونیسکو سے علیحدگی کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025040 امریکا نے اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا الزام لگا کر اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025034 بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 تک پہنچ گئی۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق اسکول پر... Read more
اہم خبریںدنیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کے دورے کا امکانMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025034 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی سے پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا ممبئی ہائیکورٹ نے 200 کے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا ، 12 ملزمان بریMobeera Fatimaجولائی 21, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 21, 2025038 ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ہونے والے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سناتے ہوئے سزا پانے والے 12 ملزمان کو بری کر دیا۔ بھارتی میڈیا... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ ، اسرائیلی طیاروں نے خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر بم برسا دیئے ، 115 شہیدMobeera Fatimaجولائی 21, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 21, 2025039 غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 115 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پٹی میں امداد حاصل کرنے... Read more
اہم خبریںدنیا ملک کے تین بڑے شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمیMobeera Fatimaجولائی 19, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 19, 2025037 ملک کے تین بڑے شہروں پشاور، لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ پشاور میں زندہ مرغی کی قیمت میں مزید... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ میں بھارتی شہری بچوں کی فحش ویڈیوز رکھنے پر گرفتارMobeera Fatimaجولائی 18, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2025036 دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک بھارت کی عالمی ساکھ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، جس نے نہ صرف بھارتی... Read more
اہم خبریںدنیا پانی ملے پٹرول سے ایرانی صدر کی گاڑی خراب ، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیاMobeera Fatimaجولائی 18, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2025036 غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی گاڑی خراب ہو گئی جس سے ان کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ... Read more