اہم خبریںدنیا غزہ کی نئی حکومتی انتظامیہ میں حصہ نہیں لیں گے ، حماس کا اعلانMobeera Fatimaاگست 6, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2025036 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا سے بات... Read more
اہم خبریںدنیا یوکرین تنازعہ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد قرارMobeera Fatimaاگست 5, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 5, 2025035 پاکستان نے یوکرین تنازعہ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں کا ٹرمپ کو خط، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025039 اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا... Read more
اہم خبریںدنیا یمن کےساحل کےقریب کشتی ڈوب گئی،27 تارکین وطن ہلاکMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025030 یمن کےساحل کےقریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی ڈوبنے سےکم ازکم 27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ہلاک 27تارکین... Read more
اہم خبریںدنیا اگر کوئی عمران خان کیس میں فرق ڈال سکتا ہے، تو وہ ٹرمپ ہیں، قاسم خانMobeera Fatimaاگست 2, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2025029 بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ واحد عالمی رہنما ہیں جو ان... Read more
اہم خبریںدنیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گےMobeera Fatimaاگست 2, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 2, 2025031 ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ا یرانی صد ر کے ہمراہ ایران... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ڈیڈلائن دے دیMobeera Fatimaاگست 1, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2025032 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنے کے لئے نئی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں ، 35 شہید ، 300 زخمیMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025037 اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، شمالی غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہو گئے۔... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت اور روس اپنی مردہ معیشت کو اکٹھے ڈبو دیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaجولائی 31, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2025030 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور روس اپنی مُردہ معیشت کواکٹھے ڈبو دیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ امریکی صدر... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا نے بھارت پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیاMobeera Fatimaجولائی 30, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 30, 2025030 امریکا نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا... Read more