Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

یمن کےساحل کےقریب کشتی ڈوب گئی،27 تارکین وطن ہلاک

یمن کےساحل کےقریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی ڈوبنے سےکم ازکم 27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ہلاک 27تارکین وطن کی لاشیں سمندر سےنکال لی گئیں ،کشتی حادثے میں درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں ۔

حادثے کےوقت کشتی پرکم ازکم 150 کےقریب افراد سوار تھے،ہلاک افراد کا تعلق کن ممالک سے تھا تاحال شناخت سامنے نہیں آسکی۔

واضح رہے حالیہ چند مہینوں میں ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں جس کے نیتجے میں سینکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، کئی افراد کا تعلق پاکستان سے بھی ہے ۔

Related posts

فخرزمان نے پی ایس ایل میں نصف سنچریوں کے ریکارڈ میں محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

Mobeera Fatima

ملک بھر میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی

Mobeera Fatima

لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

Mobeera Fatima

Leave a Comment