اہم خبریںدنیا چین میں پاک بحریہ کی تیسری ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقادMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025027 تیسری ہنگورکلاس آبدوز پی این ایس ایم مانگرو (MANGRO)کی لانچنگ کی تقریب ووہان چین میں ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں... Read more
اہم خبریںدنیا واشنگٹن، بھارتی یوم آزادی کی تقریب پر سکھوں کا سفارتخانے کا گھیراؤ، خالصتان کے نعرے گونج اٹھےMobeera Fatimaاگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025039 امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی یوم آزادی کی تقریب کے دوران کشیدہ مناظر دیکھنے میں آئے جب سکھ مظاہرین کی بڑی تعداد... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے، سابق امریکی مشیرِMobeera Fatimaاگست 16, 2025اگست 16, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 16, 2025اگست 16, 2025029 الاسکا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی پہلی براہِ راست ملاقات کے بعد مشترکہ پریس بریفنگ کا انعقاد... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کا مزید 3 ہزار رہائشی یونٹ کی تعمیر کا منصوبہ، دنیا بھرسے مذمتMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025027 اسرائیل کے مزید 3 ہزار رہائشی یونٹ کی تعمیر کے منصوبے کی دنیا بھر میں شدید مذمت کی گئی ہے۔ جرمن وزارت خارجہ نے 3... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025031 غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں مزید 59 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے پر اتفاقMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025033 پاکستان اور امریکا نے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی مذاکرات ہوئے... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا کے شہر اینکریج میں طےMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025032 واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات امریکی ریاست الاسکا کے شہراینکریج میں منعقد ہو گی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے... Read more
اہم خبریںدنیا شرائط پوری ہوں تو امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں، ایرانMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025033 تہران، ایرانی نائب صدرنے کہا ہے کہ اگرمناسب شرائط پوری کی جائیں توایران امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاریMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025031 سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ سعودی عرب کے قومی مرکز... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور امریکا کی بڑھتی قربت نے بھارت کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ، برطانوی اخبارMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025031 معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں غیر متوقع بہتری سے بھارت کی پریشانی میں اضافہ... Read more