اہم خبریںدنیا تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم کو ایک سال قید کی سزاMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025026 بنکاک: تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا نیپال، سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئیMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025027 نیپال میں سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت کٹھمنڈو میں نافذ کرفیو برقرار رکھا گیا ہے، نیپال... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ، خطرناک نتائج کی دھمکیاںMobeera Fatimaستمبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 8, 2025036 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے دیں۔ غیر ملکی... Read more
اہم خبریںدنیا میں بھی مارک زکربرگ ہوں, امریکی وکیل نے میٹا کے سی ای او کے خلاف مقدمہ دائر کر دیاMobeera Fatimaستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025031 امریکہ کے ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل مارک زکربرگ نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے خلاف مقدمہ دائر کر... Read more
اہم خبریںدنیا بھارتی شہر پٹنہ میں طبی سائنس کا انوکھا کیس ، شہری کی آنکھ سے دانت نکالنے کی سرجریMobeera Fatimaستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025024 بھارت کے شہر پٹنہ میں طبی سائنس کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے ، ڈاکٹروں نے مریض کی انتہائی پیچیدہ سرجری کر دی۔ حال... Read more
اہم خبریںدنیا امریکن بٹ کوائن کے شیئرز میں 60 فیصد اضافہ، قیمت 6.90 ڈالر سے 11 ڈالر تک جا پہنچیMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025029 ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ایرک ٹرمپ کی کمپنی امریکن بٹ کوائن (ABTC) کے شیئرز، گریفون ڈیجیٹل مائننگ کے ساتھ شراکت کے چند گھنٹوں میں 60... Read more
اہم خبریںدنیا نائیجیریا ، کشتی دریا میں درخت سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی ، 60 افراد ہلاکMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025021 نائیجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات ، تزویراتی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاقMobeera Fatimaستمبر 2, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2025026 وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں پاک چین تزویراتی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر... Read more
اہم خبریںدنیا بیلجیئم کا بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ ، اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 2, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2025024 فرانس ، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے بعد بیلجیئم نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل پر سخت پابندیاں... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی شہری نے 3 ہزار 803 پلاسٹک چپلوں کے جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیاMobeera Fatimaستمبر 1, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 1, 2025034 امریکی شہری نے ربڑ کی چپلوں کا سب سے بڑا ذخیرہ جمع کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ سے تعلق رکھنے والے ڈوگی... Read more