دنیا خاتون کو تنگ کرنے سے روکنے پر عالمی ایتھلیٹ کو قتل کر دیا گیاMobeera Fatimaدسمبر 1, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 1, 2025023 بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں خاتون کو تنگ کرنے سے روکنے پر عالمی ایتھلیٹ روہت کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا... Read more
دنیا بنگلادیشی عدالت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو قید کی سزا سنا دیMobeera Fatimaدسمبر 1, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 1, 2025023 بنگلادیش کی ایک عدالت نے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ اور سابق وزیر تولیپ صدیق کو مبینہ کرپشن کیس میں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔... Read more
دنیا امریکی شہر شکاگو میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخMobeera Fatimaدسمبر 1, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 1, 2025014 امریکی شہر شکاگو میں شدید برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق برف باری کے باعث ہوائی سفر بری طرح متاثر... Read more
دنیا لڑکی کی اپنے عاشق کی لاش سے شادی ، لوگ حیران رہ گئےMobeera Fatimaدسمبر 1, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 1, 2025010 بھارتی ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا... Read more
دنیا پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaدسمبر 1, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 1, 2025013 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو... Read more
دنیا سعودی طلبہ کے ڈیزائن کردہ دو مصنوعی سیارے خلا میں روانہMobeera Fatimaنومبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 30, 2025011 ریاض: سعودی عرب کی خلائی تحقیقاتی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی طلبہ کے ڈیزائن کردہ 2 مصنوعی سیارے روضة اسکوب اور أفق کامیابی... Read more
دنیا بحرین نے گولڈن ویزا کے لئے قواعد میں نرمی کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaنومبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 30, 2025015 بحرین رہائش اختیار کرنے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی۔ رہائشی قواعد میں نرمی کرتے ہوئے بحرین نے گولڈن ویزا کیلئے کم از کم... Read more
دنیا بھارت میں خونخوار بھیڑیے 10 ماہ کی بچی سمیت 9 افراد نگل گئےMobeera Fatimaنومبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 30, 2025012 بھارتی ریاست اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں بھیڑیوں کے حملوں میں 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق تازہ شکار 10 ماہ... Read more
دنیا پاکستان اور مصر کا دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقMobeera Fatimaنومبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 30, 2025013 پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں معیشت، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر... Read more
دنیا اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے ،طیب ایردوانMobeera Fatimaنومبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 30, 202509 ترکیے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود حماس جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔ استنبول... Read more