دنیا ترکیہ میں عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے مالیت کا سامان چوریMobeera Fatimaدسمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2025017 ترکیہ میں ایک عدالتی ملازم عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے مالیت کا قیمتی سامان چرا کر اہلِ خانہ سمیت برطانیہ فرار ہو گیا۔... Read more
دنیا خانہ کعبہ کا خلا سے خوبصورت نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرلMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 2025020 مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام، خانہ... Read more
دنیا سعودیہ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردیMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 2025017 سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی... Read more
دنیا نئے سال کے موقع پر 3 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیاMobeera Fatimaدسمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2025023 کویت نے نئے سال کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شب معراج اور نئے سال... Read more
دنیا امریکا نے 19 ممالک کے افراد کی امیگریشن درخواستوں پر کارروائی روک دیMobeera Fatimaدسمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2025020 امریکی انتظامیہ نے 19 غیر یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کی تمام امیگریشن درخواستیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پابندی... Read more
دنیا مسلسل گراوٹ ، بھارتی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسیوں میں شاملMobeera Fatimaدسمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2025026 بھارتی روپیہ 2025 میں ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار دے دی گئی۔ نااہل مودی کی ناقص معاشی پالیسیوں نے نام... Read more
دنیا ایران کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پاکستان کی ثقافت کے رنگ نمایاںMobeera Fatimaدسمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2025019 پاکستان نے ایران کے تاریخی شہر شیراز میں 43ویں فجر فلم فیسٹیول میں بھرپور ثقافتی نمائندگی کی۔ وزارت قومی ورثہ و ثقافت کی جانب سے... Read more
دنیا سعودی عرب نے فلسطین کیلئے 9 کروڑ ڈالر کی گرانٹ جاری کردیMobeera Fatimaدسمبر 2, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2025021 سعودی عرب نے رواں سال کی امدادی گرانٹ کی نئی قسط کے طور پر فلسطین کو 9 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کر دی ہے۔... Read more
دنیا شادی کے 20 منٹ بعد ہی دلہن نے شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیاMobeera Fatimaدسمبر 2, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2025012 بھارت اترپردیش کے ضلع ڈیوریا میں نئی دلہن پوجا نے سسرال پہنچنے کے صرف 20 منٹ بعد شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا،... Read more
دنیا برطانیہ، شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیاMobeera Fatimaدسمبر 2, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2025013 برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور... Read more