ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر صدارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گےadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024077 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ایران کے نائب صدر محمد مخبر بطور صدر ذمہ داریاں سنبھالیں... Read more
سعودی، مصری کمپنی جدہ میں 670 ولاز تعمیر کرے گیadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024088 جدہ میں سعودی، مصری کمپنی 670 ولاز تعمیر کرے گی،منصوبے کی مجموعی مالیت 650 ملین ریال ہے جس پر جلد کام کا آغاز کردیا جائے... Read more
ویرات کوہلی کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024083 کامیاب ترین بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ کے... Read more
ایران میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی، پارلیمنٹ نے منظوری دیدیadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024084 ایران کی پارلیمنٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ... Read more
بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا، سعودی وزارت داخلہadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024088 سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ... Read more
غزہ جنگ: جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفیadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024079 امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے خلاف اب جوبائیڈن انتظامیہ کے اندر سے ہی آواز اٹھ رہی ہیں،فلسطینیوں کی نسل کشی پر... Read more
ترک حکومت نے بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا کو مسجد میں تبدیل کردیاadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024074 ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا... Read more
ایران کے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قیدadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024084 ایران کے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ایران کے سرکاری اخبار کے مطابق چیف... Read more
کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں ایک اور بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیاadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024090 کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، نجر قتل کیس میں ایک اوربھارتی شہری کو... Read more
حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، طیب ایردوانadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024082 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ... Read more