بھارت میں قیامت خیز گرمی ، الیکشن کمیشن کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاکadminجون 1, 2024 by adminجون 1, 2024086 بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے نتیجے میں الیکشنکمیشن کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق... Read more
وزٹ ویزے پر مکہ میں مقیم 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024087 سعودی عرب کے ادارہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ تمام اقسام کے وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے مکہ میں رہنا غیرقانونی ہے۔... Read more
سعودی عرب: شمسی پینلز کو گھروں کے آگے نصب کرنے پر پابندیadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024081 سعودی عرب نے سولر پینلز کو گھروں کے آگے لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری... Read more
غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024087 سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ... Read more
سعودی ٹیک فرم کا امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلانadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024079 ریاض، سعودی عرب کی ٹیک فرم المعمر انفارمیشن سسٹمز کمپنی امریکی ارب پتی تاجر ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی ایکس اے آئی کارپوریشن... Read more
اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرلیا، فوری جنگ بندی کا مطالبہadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024086 اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچز نے فلسطین کو... Read more
سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاکadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024089 سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے... Read more
تمام وقت کام پر ضائع کرنے کے بجائے خود کیلئے وقت نکالیں، بل گیٹسadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024078 واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا تمام تر وقت کام پر ضائع کرنے... Read more
دوحہ سے آئرلینڈ جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز میں شدید جھٹکے، 12 افراد زخمیadminمئی 27, 2024 by adminمئی 27, 2024069 قطر ایئرویز کے طیارے میں پرواز کے دوران شدید جھٹکوں سے 12 افراد زخمی ہوگئے تاہم طیارے کو باحفاظت لینڈ کرادیا گیا۔ خبر رساں ادارے... Read more
برطانوی ، پاکستانی حکومت کا چالیس ہزار نوجوانوں کو سکلز ٹریننگ دینے پر اتفاقadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024075 برٹش ایشین ٹرسٹ نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے ساتھ مل کر پاکستانی تارکین وطن کے سرکردہ اراکین کی حمایت کے ساتھ پاکستان کے پہلے... Read more