اہم خبریںدنیا ایران کی درخواست پر بلایا گیا او آئی سی اجلاس، اسحاق ڈار آج جدہ روانہ ہونگےMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024057 پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے آج شام جدہ روانہ ہوں گے۔ ترجمان... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیشی فوج کا ملک بھر سے کرفیو ختم کرنے کا اعلان ، تعلیمی ادارے کھل گئےMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024074 بنگلہ دیش کی فوج نے حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز ہی ملک بھر سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔... Read more
اہم خبریںدنیا برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجد بھارت میں قیام کریں گیMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024075 بنگلہ دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برطانیہ منتقلی سے قبل بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔ بنگلہ دیشی... Read more
اہم خبریںدنیا ڈاکٹر محمد یونس کے زیر سربراہی عبوری حکومت قائم کی جائے، طالب علم رہنماMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024070 بنگلا دیش کے طالب علم رہنماؤں نے کہا ہے کہ فوج کی حمایت یافتہ حکومت قبول نہیں، ملک میں عبوری حکومت بنانی ہے تو اس... Read more
اہم خبریںدنیا 20 سال 234 دن برسرِ اقتدار رہنے والی شیخ حسینہ واجد کا زوالMobeera Fatimaاگست 6, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2024075 بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد 20 سال 234 دن برسرِ اقتدار رہنے کے بعد حکومت مخالف تاریخی طلبہ تحریک کے نتیجے میں... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلا دیش میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی ہائی کمشنر کا طلبہ کو اپنے کمروں تک محدود رہنے کا پیغامMobeera Fatimaاگست 5, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 5, 2024074 بنگلا دیش میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں،... Read more
اہم خبریںدنیا ایئر انڈیا نے اسرائیل کیلئے پروازیں 8 اگست تک معطل کر دیںMobeera Fatimaاگست 3, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 3, 2024070 نئی دہلی: ایئر انڈیا نے مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اسرائیل کے شہر تل ابیب کے لیے اپنی تمام پروازیں 8 اگست تک... Read more
اہم خبریںدنیا پاک افغان طورخم بارڈر پر داخلے کی عارضی دستاویزات کی شرط لاگوMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024075 پاک افغان طورخم بارڈر پر داخلے کی عارضی دستاویزات کی شرط لاگو کر دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق کاغذات کی عدم دستیابی پر مال... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت جانے والے طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024078 بھارت جانے والے غیر ملکی طیارے کو میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز... Read more
اہم خبریںدنیا اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا ، جسد خاکی آج قطر لے جایا جائے گاMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024083 اسرائیل کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ اسماعیل ہانیہ کی... Read more