اہم خبریںدنیا ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ، محفوظ مقام پر منتقلMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024052 لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش ، قرضوں پر سود کی ادائیگیاں تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کروڑ ٹکے سے تجاوز کر گئیںMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024056 بنگلہ دیش حکومت کی طرف سے لئے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں مالی سال 24۔ 2023 میں 24.5 فیصد اضافہ ہوا ہے یہ... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر اتفاقMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024051 نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عراقی ہم منصب محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیاMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024062 قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ... Read more
اہم خبریںدنیا شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندیMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024057 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پولیس میں تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024057 یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکہ، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی... Read more
اہم خبریںدنیا نئی دہلی: مذہبی تہوار کی ادائیگی کے دوران 50 سے زائد افراد ڈوب گئےMobeera Fatimaستمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 27, 2024048 نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں 50 سے زائد ہندو ایک مذہبی تہوار کی رسوم ادا کرتے ہوئے ڈوب گئے۔ یہ واقعات دریاؤں اور... Read more
اہم خبریںدنیا لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، مزید 72 شہید ، 5 لاکھ افراد کی نقل مکانیMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024062 لبنان پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں مزید 72 شہری شہید اور 400 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی حملے ، پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایتMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024062 لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کے حملوں کے پیشِ نظر پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارت خارجہ نے... Read more
اہم خبریںدنیا آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت میں استحکام آئے گا، عطا تارڑMobeera Fatimaستمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 26, 2024065 نیویارک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت میں استحکام آئے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا... Read more