Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

امریکا میں ویزا فری انٹری، قطر پہلا خلیجی ملک بن گیا

قطر امریکا میں ویزا فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے ویزا کی شرط

ختم کردی گئی ہے جس کے بعد خلیج کا قریبی ساتھی امریکا میں ویزا فر ی انٹری کا حامل پہلا خلیجی ملک بن گیا۔

امریکی حکام نے بیان میں کہا کہ قطر ویزا سے استثنی کی سخت شرائط اور تقاضوں پر پورا اترتا ہے جس کے پیش نظر اسے ویزہ فری ممالک میں شامل کیا گیا۔

Related posts

ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوان

Mobeera Fatima

مچل اسٹارک نے 15 گیندوں پر 5 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کا 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

Mobeera Fatima

مرغی کی قیمت میں مزید کمی ، انڈوں مزید مہنگے

Mobeera Fatima

Leave a Comment