Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

جہانگیر خان 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

اقوام متحدہ نے پاکستانی اسکواش لیجںڈ جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔

جہانگیر خان نے اپنے اسکواش کیرئر کے دوران مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کیا۔ اسی کے ساتھ وہ پانچ برس تک ناقابل شکست رہے اور تمام مقابلے اپنے نام کیے۔

پاکستانی اسکواش لیجنڈ نے 6 مرتبہ ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ 10 بار برٹش اوپن چیمپئن شپ کے بھی فاتح رہے۔ انہیں پاکستان کے سب سے بڑے اور ملک کے عظیم کھلاڑیوں کی حیثیت سے دنیا میں پہچان ملی ہے۔

اسکواش میں جہانگیر خان نے 1981 سے 1985 اور پھر 1988 میں ورلڈ اوپن جیتا۔ 

Related posts

پاک بھارت میچ، آئی سی سی کا اہم بیان آ گیا

Mobeera Fatima

پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں تین گیندوں پر چار وکٹیں گرنے کا منفرد واقعہ

Mobeera Fatima

پنجاب کے بڑے شہروں میں ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment