اہم خبریںدنیا مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری، شاہی فرمان جاریMobeera Fatimaاکتوبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 4, 2024057 مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں... Read more
اہم خبریںدنیا ملائشین وزیراعظم کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبالMobeera Fatimaاکتوبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 3, 2024065 وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر ملائشین وزیراعظم کا پر استقبال کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور ملائشین وزیراعظم کو... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ، حزب اللہ کیساتھ لڑائی میں متعدد ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024061 لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج... Read more
اہم خبریںدنیا تھائی لینڈ ، اسکول کی بس می خوفناک آگ بھڑک اٹھی ، 20 بچوں سمیت 23 ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024058 تھائی لینڈ میں اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 نے چھلانگ لگا کر اپنی... Read more
اہم خبریںدنیا ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024060 ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا ایران کے بیشتر میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا، اسرائیلMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024070 تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں... Read more
اہم خبریںدنیا وزٹ ویزا پر جانے والوں کیلئے ایک ہی ائیر لائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدنا لازمی قرارMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024071 وزٹ ویزا پر جانے والوں کیلئے ایک ہی ائیر لائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت میں مفت میں سر کا مساج کروانے والا شخص بولنے کی صلاحیت کھو بیٹھاMobeera Fatimaستمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 2024056 بھارت میں مفت میں سر کا مساج کروانے والا بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عجیب نوعیت کا واقعہ... Read more
اہم خبریںدنیا متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزا یا نوکری، پاکستانیوں کیلئے قواعد و ضوابط جاریMobeera Fatimaستمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 2024067 متحدہ عرب امارات میں ملازمت یا وزٹ ویزا پر جانے والے پاکستانیوں کے لئے اماراتی حکام نے تمام قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کرنے... Read more
اہم خبریںدنیا حسن نصراللہ شہید، حزب اللہ نے تصدیق کردیMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024072 لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی... Read more