انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئےMobeera Fatimaستمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 2024081 عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے، صحیفہ جبار خٹکMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024076 پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں کو صرف روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد ہے۔ اداکارہ... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے حقیقت بتا دیMobeera Fatimaستمبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 25, 2024073 روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی گلوکار... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں سنیتا مارشل اور طوبیٰ انوار نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کر دیMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024084 سنیتا مارشل اور طوبیٰ انوار نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کر دی۔ حال ہی میں دونوں اداکارائیں ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں طلاق کی افواہیں، ایشوریا نے شادی کی انگوٹھی پہن کر سب ٹھیک کا اشارہ دیدیاMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024078 بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے شوہر ابھیشیک بچن سے طلاق کی افواہوں کے بیچ شادی کی انگوٹھی پہن کر سب ٹھیک ہے کا اشارہ... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا رواں ماہ پاکستان آنے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024078 مشہور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے رواں سال دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ڈاکٹر ذاکر نائیک کے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں حکمران اللہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسیMobeera Fatimaستمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2024069 پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک تقریب میں کہا کہ حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ اور آخرت کو مدِنظر رکھ کر فیصلے کرنے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں 2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ، بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتارMobeera Fatimaستمبر 14, 2024ستمبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 14, 2024ستمبر 14, 2024074 آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں یمنی زیدی کو شہرت دینے والا ڈرامہ میرے ہاتھ میں آ کر نکل گیا، حبا علیMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024080 اداکارہ حبا علی کا کہنا ہے کہ ماضی میں یمنی زیدی کو شہرت دلانے والا ڈرامہ میرے ہاتھ میں آ کر نکل گیا۔ حال ہی... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لیMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024083 معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا... Read more