اہم خبریںدنیا شام کے شہر سویدا میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے ، 30 افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمیMobeera Fatimaجولائی 14, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2025028 شام کے شہر سویدا میں فرقہ وارانہ فسادات کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور سنکڑوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کا چیف جسٹس کو خط، پیکا ایکٹ پر تشویش کا اظہارMobeera Fatimaجولائی 14, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2025021 پیکا ایکٹ اور صحافیوں کے ایشوز پر انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط کی کاپی وزیر اعظم،... Read more
اہم خبریںپاکستان تونسہ ،گڈو اور سکھر بیراج پر سیلاب ، کئی بستیاں زیر آب ، لوگوں کی نقل مکانیMobeera Fatimaجولائی 14, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2025031 دریائے سند ھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے جبکہ گڈو اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق... Read more
پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہ ہوا تو قانون اپنا راستہ اپنائے گا، رانا ثناء اللہMobeera Fatimaجولائی 14, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2025028 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہ ہوا تو قانون اپنا راستہ... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 36 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaجولائی 14, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2025034 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس ایک اور حد عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی غیر ملکی سیٹلائٹ آپریٹرز کے لیے سخت ضوابط تشکیل دینے پر غورMobeera Fatimaجولائی 12, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2025080 پاکستان اسپیس ایکٹیویٹیز ریگولیٹری بورڈ غیر ملکی سیٹلائٹ آپریٹرز کے لیے سخت ضوابط تشکیل دینے پر غور کررہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی معطلی، حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دیMobeera Fatimaجولائی 12, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2025032 پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مجتبیٰ... Read more
اہم خبریںدنیا آسیان ریجنل فورم اجلاس میں بھارت کو پاکستان کے خلاف الزامات دہرانے پر شرمندگی کا سامناMobeera Fatimaجولائی 12, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2025034 آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے حالیہ اجلاس میں بھارت کو سفارتی محاذ پر پاکستان کے خلاف الزامات دہرانے پر شرمندگی کا سامنا کرنا... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قانونی تعاون کا معاہدہMobeera Fatimaجولائی 12, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2025026 پاکستان اور آذربائیجان نے قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آذربائیجان کے شہیر باکو میں آذربائیجان کے وزیر... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ مظفر آباد، سول سوسائٹی کے ساتھ خصوصی نشستMobeera Fatimaجولائی 12, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 12, 2025031 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مظفر آباد کا دورہ کیا اور آزاد جموں و کشمیر کی سول سوسائٹی... Read more