اہم خبریںپاکستان ای پرمٹ کے بغیر کسی صورت گندم اور آٹا ترسیل کی اجازت نہیں ہوگی ،محکمہ خوراک پنجابMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024066 محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کی نقل و حمل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اور آٹے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی نے پنجاب بھر سے کارکنان کو شرکت کی کال دیدیMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024082 پاکستان تحریک انصاف کی 6 جولائی کو اسلام آباد میں ترنول کےمقام پر جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، پارٹی قیادت نے صوبہ پنجاب... Read more
اہم خبریںمعیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000روپے کا اضافہMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024068 عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2355ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر ڈرامہ صلاح الدین ایوبی کے دوسرے سیزن میں کاسٹMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024077 اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز سلطان صلاح الدین ایوبی کے... Read more
اہم خبریںکھیل جو دباؤ برداشت نہیں کرسکتا اس کی اب ٹیم میں جگہ نہیں بنے گی، چیئرمین پی سی بیMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024062 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کرسکتا اس کی اب ٹیم میں جگہ نہیں بنے گی،... Read more
اہم خبریںمعیشت ملکی برآمدات بڑھ کر 30 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024081 پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں اضافہ ہو گیا، ملکی برآمدات بڑھ کر 30 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ مالی سال 24-2023 کے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کو 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئیMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024069 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان سے آج رؤف حسن، شبلی فراز ، عمر ایوب ، شہر یار آفریدی ملاقات کرینگےMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024061 بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کرنے والے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی فہرست فائنل ہو گئی۔ ذرائع کے... Read more
اہم خبریںپاکستان برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024063 لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی، برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت... Read more
اہم خبریںپاکستان بغیر مداخلت ملاقات ، عمران خان کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ ، دفاع ، پنجاب حکومت سے جواب طلبMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024069 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع، سپرنٹنڈنٹ... Read more