اہم خبریںکھیل آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں طے شدہ دورہ پاکستان ملتویMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025032 آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں ہونے والا طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے... Read more
اہم خبریںپاکستان پولیس کے ہزاروں شہدا ہمارا فخر ہیں، وزیراعظمMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025027 وزیراعظم شہباز شریف نے یوم شہدائے پولیس پر کہاہے کہ پولیس کے ہزاروں شہدا ہمارا فخر ہیں۔ وزیر اعظم نے یوم شہدا ئے پولیس کے... Read more
اہم خبریںپاکستان عاصم منیر امریکی تعلقات کو نئی جہت دے رہے ہیں، عالمی سطح پر فیلڈ مارشل کو خراج تحسینMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025028 برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والے مضمون میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پاک امریکی تعلقات... Read more
اہم خبریںکھیل اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025026 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں کا ٹرمپ کو خط، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025034 اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025032 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تاریخی بلندی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس میں 859 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس ایک... Read more
اہم خبریںپاکستان سی ایس ایس 2026، امتحانات کے شیڈول کا اعلانMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025023 فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 کے تحت مقابلے کے امتحانات کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ موقر قومی اخبارکی رپورٹ... Read more
اہم خبریںکھیل فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئےMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025026 پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ فخر ز مان ویسٹ انڈیز کے خلاف... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز جیت لیMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025028 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز بھی 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی... Read more
اہم خبریںدنیا یمن کےساحل کےقریب کشتی ڈوب گئی،27 تارکین وطن ہلاکMobeera Fatimaاگست 4, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 4, 2025027 یمن کےساحل کےقریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی ڈوبنے سےکم ازکم 27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ہلاک 27تارکین... Read more