اہم خبریںکھیل دوسرا ٹیسٹ ، دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار، 6 کھلاڑی پویلین واپسMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024066 راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے اورچھ کھلاڑی پویلین واپس جا چکے ہیں۔... Read more
اہم خبریںدنیا برازیل میں عدالتی احکامات کے بعد ایکس پر مکمل پابندی عائدMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024056 برازیل میں عدالتی احکامات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مکمل پابندی لگادی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق... Read more
اہم خبریںمعیشت ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024055 انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحال... Read more
اہم خبریںپاکستان سعودی ائیر لائن بروقت کارکردگی کے لحاظ سے عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئیMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024060 سعودی ائیر لائن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا بروقت کارکردگی کے لیے عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ترجمان کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا ہیمڈن، امریکی گلوکار فیٹ مین اسکوپ پرفارمنس کے دوران اچانک انتقال کرگئےMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024060 امریکی شہر ہیمڈن میں مشہور امریکی گلوکار فیٹ مین اسکوپ پرفارمنس کے دوران اچانک انتقال کرگئے۔ نامور امریکی ڈی جے اور ریپر فیٹ مین اسکوپ... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کے گوشت کی قیمت 574 روپے فی کلو مقررMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024053 لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، گوشت کی فی کلو قیمت 574 روپے مقرر کر دی گئی۔ مرغی کے فی... Read more
اہم خبریںصحت پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024060 ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر... Read more
اہم خبریںمعیشت ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لیےMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024051 ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دو ماہ جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان مشعال کی کارکردگی غیر تسلی بخش ، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرنے ، پارٹی معاملات میں مداخلت کا الزامMobeera Fatimaستمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2024054 خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے محکمہ سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لئے جانے کی اندرونی کہانی سامنے آ... Read more
اہم خبریںپاکستان معیشت کی مضبوطی اور بجلی بلوں میں کمی کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کرینگے ، نواز شریفMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024065 پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم... Read more