اہم خبریںپاکستان 12 ربیع الاول ، تحریک انصاف کا لاہور جلسہ موخر کرنے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024054 پاکستان تحریک انصاف نے 12 ربیع الاول کے باعث لاہور کا جلسہ موخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان لکی مروت ، شیر افضل مروت کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دیMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024068 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں ایم پاکس کے کیسز کی تعداد 3 ہو گئی، وزارت صحت کی تصدیقMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024059 وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایم پاکس کے کیسز کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ خیبرپختونخوامیں ایم پا کس... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج کا جنین پر بلڈوزروں سے دھاوا ، بمباری سے مزید 12 شہیدMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024054 اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی محاصرے... Read more
اہم خبریںپاکستان ایف بی آر اگست کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لیMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024050 فیڈرل بورڈ آفریونیو (ایف بی آر) کے ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستان پر آئی ایم ایف کا دبائو بڑھنے کا خدشہ... Read more
اہم خبریںکھیل شاہین کو کیوں نکالا، صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ احمد شہزاد برہمMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 20240139 قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار... Read more
اہم خبریںپاکستان اگلے ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز دستیاب ، 5 چھٹیوں پر ہونگے ، روسٹر جاریMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024045 اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ روسٹر کے مطابق 2 سے 6 ستمبر تک اسلام آباد... Read more
اہم خبریںکھیل مایوس کن آغاز کے بعد پاکستانی ٹیم سنبھل گئی، شان مسعود کی نصف سنچریMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024056 پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس بنگلا دیش نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان مفت سولر پینل دینے کیلئے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 2 اضلاع کا انتخابMobeera Fatimaاگست 31, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 31, 2024050 پنجاب حکومت کی جانب سے مفت سولر پینل دینے کیلئے ورکنگ پلان مکمل کر لیا گیا۔ سولرائزیشن اسکیم کے تحت پہلے مرحلے میں پائلٹ پروجیکٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکانMobeera Fatimaاگست 30, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 30, 2024052 یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3... Read more