اہم خبریںدنیا غزہ، المواصی کیمپ پر حملے میں 41 فلسطینی شہید، لاشیں بھی نہ مل سکیںMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024050 اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملے کے نتیجے میں 41 فلسطینی شہید ہوگئے، شہداء کی باقیات تک نہ ملیں۔... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلرMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024051 پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر علی خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو... Read more
اہم خبریںپاکستان اورنج لائن، میٹرو ، سپیڈو میں مفت سفری سہولیات دینے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024062 پنجاب میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں اورنج لائن، میٹرو اور سپیڈو بسوں پرمفت سفری سہولیات کی فراہمی کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے سمری... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لیMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024053 معروف بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے چھت سے چھلانگ کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024057 اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے... Read more
اہم خبریںپاکستان این اے 171 ضمنی انتخاب ، کل پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024051 این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب میں کل پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ این اے... Read more
اہم خبریںپاکستان پارلیمنٹ سے گرفتاریاں ، سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکار معطلMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024047 پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر... Read more
اہم خبریںدنیا سینیگال ، مچھلی کے شکار والی کشتی پر سوار 100 مسافر ڈوب گئے ، 26 ہلاکMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024053 مغربی افریقا کے ملک سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 26 مسافر ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدتMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024059 صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی انتھک جدوجہد... Read more
اہم خبریںپاکستان نواز، عمران کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مہم شروع کرنے کو تیارMobeera Fatimaستمبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 11, 2024052 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا، جلد ہی وہ ملک گیر... Read more