اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کیلئے حکمت عملی تیار کر لیMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024065 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی۔ پارٹی ذرائع کے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر مزید سستاMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024062 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس کااضافہ... Read more
اہم خبریںپاکستان صحت کارڈ ، خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروضMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024045 پشاور، صحت کارڈ اخراجات میں خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض ہو گئی۔ بروقت رقم کی ادائیگی نہ ہونے سے کئی... Read more
اہم خبریںمعیشت جماعت اسلامی کا پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 50 روپے فی لیٹرکمی کا مطالبہMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024060 جماعت اسلامی نے پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 50 روپے فی لیٹرکمی کا مطالبہ کر دیا۔ جماعت اسلامی سندھ نے پیٹرول قیمتوں میں معمولی... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024058 محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کا حزب اللہ کے 30 میزائل لانچروں کو تباہ کرنے کا دعویٰMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024059 تل ابیب: اسرائیل نے حزب اللہ کے 30 میزائل لانچروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے... Read more
اہم خبریںکھیل عدالت نے پی سی بی کو کھلاڑیوں کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہر سے روک دیاMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024064 پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور... Read more
اہم خبریںپاکستان اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیاMobeera Fatimaستمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 20, 2024055 راولپنڈی: اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)... Read more
اہم خبریں پی ٹی اے کا مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 19, 2024055 پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلا ک کرنے کا... Read more
اہم خبریںمعیشت مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرارMobeera Fatimaستمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 18, 2024055 لاہور، آج مرغی کا گوشت اور فی درجن انڈوں کی قیمت مستحکم ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی... Read more