اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایتMobeera Fatimaستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2025021 وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک میں ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیاMobeera Fatimaستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2025011 ملک میں ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے کیا گیا ہے، ملک کے... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2025015 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان اسرائیل کو چند گھنٹوں میں لپیٹ سکتا ہے، مولانا فضل الرحمانMobeera Fatimaستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2025016 جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو چند گھنٹوں میں لپیٹ سکتا ہے۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں... Read more
اہم خبریںکھیل ایشیا کپ، آج پاکستان اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف کھیلے گاMobeera Fatimaستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 202500 ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان آج اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف کھیلے گا۔ اس میچ کو بھارت سے مقابلے سے قبل وارم اپ... Read more
اہم خبریںموسم مون سون کاسلسلہ آئندہ2سے 3روز کے دوران جاری رہے گا،چیئرمین این ڈی ایم اےMobeera Fatimaستمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2025013 چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک(ndma) کا کہنا ہے کہ آئندہ2سے 3روز کے دوران مون سون کاسلسلہ جاری رہے گا،ہیڈپنجند اورگڈوبیراج پر... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر مزید سستاMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025016 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 57 ہزار... Read more
اہم خبریںپاکستان کوٹ مومن، تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع کر دی گئیMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025010 سرگودھا: کوٹ مومن کے سیلاب زدہ علاقوں میں اسکولز کی تعطیلات میں مزید 4 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تعطیلات میں توسیع کا... Read more
اہم خبریںپاکستان مری سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025013 محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی بلوچستان اور زیریں... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں مزدوروں کی کم از کم اُجرت مقرر، نوٹیفکیشن جاریMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 202509 حکومت پنجاب نے مزدوروں کی کم از کم اُجرت چالیس ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب... Read more