اہم خبریںپاکستان چند ماہ میں بہت سی معاشی کامیابیاں حاصل کیں، وفاقی وزیر خزانہMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025045 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چند ماہ میں ہم نے معاشی طور پر بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025044 کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر سندھ... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اشتہاری قرارMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025049 اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد... Read more
اہم خبریںپاکستان مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمانMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025043 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ امیر... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈیرہ غازی خان اور مری میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال قائم کیے جائیں گے، مریم اورنگزیبMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025048 لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور مری میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال قائم کیے جائیں گے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس حد تک ہو سکتا ہے ؟ سپریم کورٹMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025051 سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کہا جاتا پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے۔ سوال یہ ہے... Read more
اہم خبریںپاکستان قبر ایک ، مردے تین ، نیا سال سب کیلئے بھاری ، کوئی تبدیلی نہیں آئیگی ، شیخ رشیدMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025050 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہو گا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپئنز ٹرافی ، یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقررMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025045 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ دیا گیا ہے۔ سابق پاکستانی کپتان چیمپئنز ٹرافی میں افغان... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بحال ، ڈالر مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 8, 2025جنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025جنوری 8, 2025049 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 17 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری... Read more
اہم خبریںپاکستان راستوں کی بندش ، کھانے پینے کی اشیاء لیکر پارا چنار جانیوالی 25 گاڑیاں ٹل سے واپس روانہMobeera Fatimaجنوری 8, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2025048 پارا چنار کا راستہ نہ کھلنے کے باعث کھانے پینے کے سامان سے لدی 25 گاڑیاں 4 دن انتظار کے بعد ٹل سے واپس چلی... Read more