اہم خبریںدنیا پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 3ارب ڈالر کو عبور کر چکا ہے، حسن درویش وندMobeera Fatimaدسمبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2024046 پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 3 ارب ڈالر کو عبور کر چکا ہے۔ کوئٹہ میں متعین ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے... Read more
اہم خبریںدنیا شاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیاMobeera Fatimaدسمبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2024041 برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے مئیر لندن صادق خان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صادق خان کو نائٹ کا... Read more
اہم خبریںپاکستان ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز 540 ملین ڈالر میں سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوریMobeera Fatimaدسمبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2024043 وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئیMobeera Fatimaدسمبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2024039 محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ... Read more
اہم خبریںکھیل جنوبی افریقا کے بیٹر ریسی وین ڈیر ڈوسن نے بھی پی ایس ایل کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیاMobeera Fatimaدسمبر 31, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2024043 پاکستان سپر لیگ کیلئے نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے سائن اپ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، ایک اور غیر ملکی کرکٹر نے... Read more
اہم خبریںپاکستان نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظمMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024039 نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متعلق امور پر اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ نیو گوادر ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان کرم کے عمائدین امن معاہدے کے مسودے پر دستخط کیلئے رضامندMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024039 کرم کے معاملے پر امن جرگہ کل منگل کو پھر منعقد ہو گا ،عمائدین مسودے پر دستخط کرنے پر راضی ہو گئے ہیں جس کے... Read more
اہم خبریںمعیشت سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئیMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024043 سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ کاروبار روز بھی سونے کے نرخ میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج سونے کی قیمت... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف احتجاج ، توہین عدالت کی درخواست 16 جنوری کو سماعت کیلئے مقررMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024035 تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ اسلام آباد... Read more
اہم خبریںدنیا تین ماہ کے دوران عمرہ زائرین کی تعداد میں 35 فیصد اضافہMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024040 سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے کہا ہے کہ تین ماہ کے دوران عمرہ زائرین کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی جنرل... Read more